کاروبار

spot_img

تازہ ترین اپ ڈیٹس

سعودیہ اور امریکا سمیت کئی ممالک سے 200 سے زائد پاکستانی بے دخل

امیگریشن ذرائع کے مطابق امریکا، چین، ترکی، سعودیہ، زمبابوے...

نیویارک میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند کردی گئی

غیرملکی میڈیا کےمطابق امریکا میں ٹک ٹاک کوایپ اسٹورز...

کون سے کرنسی نوٹ تبدیل ہوں گے؟گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

گزشتہ کئی سالوں سے ہم اکثر یہ سنتے آ رہے ہیں کے اسٹیٹ بینک کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کے بارے سوچ رہا ہے لیکن چند دن بعد ایسی خبروں کی تردید کر دی جاتی ہے. اب ایک بار پھر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ دسمبر تک تمام کرنسی...

فی یونٹ 14 روپے کمی کے بعد بجلی کے بلوں میں کتنی کمی ہوگی؟

پنجاب حکومت کا ٥٠٠ یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کے بلوں میں ہونیوالی متوقع کمی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت 500 یونٹس تک کا بنیادی ٹیرف ریٹ 37...

سولر پینل کی تیاری، چینی سولر کمپنی کاپنجاب حکومت کے ساتھ معاہدہ طے

پنجاب حکومت کا چینی سولر پینل کمپنی کیساتھ صوبے میں سولر پینل کی تیاری اور اسمبلی پلانٹ لگانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی )کے تعاون سے صوبائی حکومت کے ساتھ چینی سولر کمپنی کا پنجاب میں سولر پینل کی تیاری...

پنجاب حکومت کا دو ماہ کیلئے فی یونٹ 14روپے ریلیف دینے کااعلان

پنجاب حکومت: صدر مسلم لیگ ن اور تین بار کے نااہل وزیر اعظم میاں نوازشریف نے500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے دو ماہ اگست اور ستمبر کیلئے فی یونٹ 14روپے ریلیف دینے کااعلان کیا ہے۔ یہ علان نوازشریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس...

عالمی قرضہ 315 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا، وژول کیپیٹل

عالمی قرضہ 315 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے، عالمی ادارے وژول کیپیٹل کی رپورٹ کے مطابق عالمی قرضہ کل جی ڈی پی کا 370 فیصد ہوگیا جبکہ 2020 تا 2024 کے دوران قرضے میں 21 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق یہ عالمی تاریخ میں قرضہ بڑھنے کی سب...

پاکستان کو نئے آئی ایم ایف پروگرام کیلئے توانائی کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا، بلوم برگ

بلوم برگ رپورٹ میں پاکستان میں مہنگائی کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی اب بھی ایشیائی ملکوں کےمقابلےمیں بلند ترین سطح پر ہے، حکومت کونئے آئی ایم ایف پروگرام کیلئےتوانائی کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ...