پرائیویسی پالیسی

پرائیویسی پالیسی

یہ ہر ملک کے شہری کی بنیادی ذمہ داری ہے، کہ وہ ہر شخص خواہ مرد ہو یا عورت کے نجی اور خاندانی معاملات، پرائیویسی پالیسی، گھریلو، صحت اور ڈجیٹل روابط سمیت دیگر رابطوں کا احترام کرے۔ ایڈیٹروں سے یہ توقع رکھی جاتی ہے کہ وہ بلا اجازت کسی کی ذاتی زندگی میں دخل انداز ہونے کی صورت میں اس کی وضاحت کریں گے۔ بصورتِ دیگر شکایت کنندہ کی جانب سے اس کی ذاتی معلومات عوام میں افشا کرنے پر کارروائی کی جاسکتی ہے۔ پرائیوٹ مقامات پر کسی شخص کی اجازت کے بنا اس کی تصویر لینا کسی بھی طرح قابلِ قبول نہیں۔

ٹروتھ سوشل پاکستان پر شائع ہونے والی ہر معلومات وکی پیڈیا، رینکر اور دیگر ذرائع سے حاصل کی جاتی ہے، ٹروتھ سوشل پاکستان کسی کی کوئی ایسی ذاتی معلومات اپنے بلاگ پر شائع نہیں کرتا جو پوشیدہ ہو یا انٹرنیٹ پر دستیاب نہ ہو، ہمارا کام انفارمیشن دینا ہے لیک کرنا نہیں ہے. ہمارے بلاگ پر موجود تمام معلومات تقریباً 95 فیصد وکی پیڈیا پر موجود ہے، ہماری معلومات سے متعلق کوئی حتمی رائے نہیں ہے، کسی کی ملی معلومات سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہم یہ تمام معلومات فوربز سے حاصل کرتے ہیں، اور کوشش کرتے ہیں کہ اصل سورس کا لنک بھی پوسٹ کہ اندر شامل کریں تاکہ صارفین کو اس بات کی تسلی ہو جائے کہ پڑھی جانے والی معلومات حقیقت سے تعلق رکھتی ہیں۔

اس سب کے باوجود اگر کسی بھی شخصیت، ادارے یا فرد کو ہماری فراہم کردہ معلومات سے شکایت ہو تو وہ نیچے دیے گئے ای میل ایڈریس پر فوری رابطہ کریں اور اپنے مسلے کے ساتھ متعلقہ لنک، پوسٹ یا تصویر کا حوالہ ضرور دیں، ہم جلد از جلد آپ سے رابطہ کریں گے۔ جب دینے میں تاخیر ہو سکتی ہے لیکن ایسا ممکن نہیں کہ آپ کے پیغام کو نظر انداز کر دیا جائے۔ شکریہ


کسی بھی شکایت کی صورت میں ہمیں ای میل کریں
[email protected]
[email protected]