قومی خبریں

spot_img

تازہ ترین اپ ڈیٹس

سعودیہ اور امریکا سمیت کئی ممالک سے 200 سے زائد پاکستانی بے دخل

امیگریشن ذرائع کے مطابق امریکا، چین، ترکی، سعودیہ، زمبابوے...

نیویارک میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند کردی گئی

غیرملکی میڈیا کےمطابق امریکا میں ٹک ٹاک کوایپ اسٹورز...

وزیر قانون اعظم نذیر نے چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق آئینی صورتحال واضح کردی

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کو لے حکومت پریشانی کا شکار ہے، اسمبلی میں تعداد پوری نہ ہونے پر موجودہ حکومت اس وقت تک قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن دینے میں ناکام ہو چکی ہے، حکومت جانتی ہے کے آنے والا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس منصور...

آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے پر عمران خان کو کیا فائدہ پہنچے گا؟

بانی تحریک انصاف عمران خان ان دنوں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان اس وقت جس انتخاب میں حصہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں وہ کوئی سرکاری الیکشن نہیں بلکہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا ایک انتہائی اہم عہدہ ہے۔ عمران خان...

پی ٹی آئی میں اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل، عارف علوی سربراہ مقرر

بول نیوز کے مطابق پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات پر سابق وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی جبکہ تشکیل شدہ کمیٹی کے سربراہ سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی ہوں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ عارف علوی ایک ہفتے میں اندرونی...

وزیراعظم نے رائٹ سائزنگ کے لیے اہداف مقرر کردیئے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے رائٹ سائزنگ کو مرحلہ وار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے رائٹ سائزنگ کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کے اہداف دیئے ہیں۔ وزیراعظم نے ملک میں ڈیجیٹل اتھارٹی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل اتھارٹی بنانے کے لیے مسودہ قانون...

جعلی 9 مئی کے 12 مقدمات سے بشریٰ بی بی کا نام خارج

اسلام آباد: بول نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے کی۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں عدالت نے بشریٰ بی بی کا نام 12 مقدمات سے خارج کرنے...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس 2 کی تفصیلات سامنے آگئیں

احتساب عدالت اسلام آباد عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس 2 کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ عمران خان اوربشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس 2 سعودی ولی عہد کی جانب سے دیے گئے بلغاری جیولری سیٹ پردائر کیا گیا۔ نیب ریفرنس کے مطابق بشریٰ...