قومی خبریں

spot_img

تازہ ترین اپ ڈیٹس

سعودیہ اور امریکا سمیت کئی ممالک سے 200 سے زائد پاکستانی بے دخل

امیگریشن ذرائع کے مطابق امریکا، چین، ترکی، سعودیہ، زمبابوے...

نیویارک میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند کردی گئی

غیرملکی میڈیا کےمطابق امریکا میں ٹک ٹاک کوایپ اسٹورز...

آئی پی پیز نے نہیں مسلم لیگ نون نے معیشت تباہ کی: شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے یعنی مسلم لیگ نون نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟۔ دی انسٹی ٹیوشن آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انجینئرز پاکستان کی پینل ڈسکشن میں گفتگو کرتے ہوئے عوام پاکستان...

پنجاب کالج طالبہ زیادتی کیس اہم ترین پیش رفت

لاہور کے بڑے پنجاب کالج میں طالبہ سے زیادتی کے واقعے پر طلبہ سراپا احتجاج ہیں جن کی پولیس سے جھڑپوں کے دوران علاقہ میدانِ جنگ بن گیا، آج سڑکیں بند کرنے کا الٹی میٹم دے دیا گیا۔ دوسری جانب آج لاہور کالج فار وومن بھی بند ہے۔ تفصیلات کے...

پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی، کالج کی رجسٹریشن منسوخ

لاہور کے علاقے گلبرگ میں پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی خبر پرمشتعل طلباء نے گلبرگ کیمپس پر دھاوا بول دیا- کالج کا گیٹ توڑا، سامان کو آگ لگائی- تصادم میں طلباء سمیت 27 افراد زخمی ہوئے- صوبائی وزیر تعلیم نے نجی کالج کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ انتظامیہ...

عمران خان پر اڈیالہ جیل میں سختیاں بڑھا دی گئیں، نئی پابندیاں کیا ہیں؟

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر اڈیالہ جیل میں سختیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کو ورزش کرنے کے لیے سائیکل استعمال کرنے اور 6 سیلز پر مشتمل راہداری میں چہل قدمی پر پابندی لگادی گئی ہے۔ ذرائع...

آئینی ترامیم کا معاملہ؛ پیپلز پارٹی کا مسودہ منظر عام پر آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے آئینی ترامیم کے حوالے سے مسودہ کی کاپی بول نیوز نے حاصل کرلی ہے جس میں آرٹیکل 175 اے میں آئینی عدالت کا قیام شامل ہے، مسودے میں آرٹیکل 175 اے، بی، ڈی، ای، ایف میں ترامیم کی تجویز شامل ہے۔ مسودے کے مطابق سپریم...

حکومت نے عمران خان کو زہر دیدیا، حالت تشویشناک، اسد قیصر

سوشل میڈیا پر عمران خان کی صحت سے متعلق بہت ساری خبریں گردش کر رہی ہیں جن کی تصدیق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے کی ہے اور کہا ہے کہ عمران خان کی صحت ناساز ہیں انہیں زہر دیا گیا...