ٹروتھ سوشل پاکستان کی ٹیم سے رابطہ کرنا بہت آسان ہے، آپ بآسانی ای میل کے ذریعے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں، ہم آپ کو اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ آپ کا قیمتی پیغام موصول ہونے کے بعد جلداز جلد ہمارا کوئی ایک میمبر آپ سے رابطہ کرے گا. اگر آپ کو جواب موصول ہونے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑے تو پیشگی معذرت قبول کریں کیونکہ ہمارے پاس بھاری مقدار میں روزانہ کی بنیاد پر پیغامات آتے ہیں جن کا جواب ایک ہی دن میں دینا ممکن نہیں ہے۔
کسی بھی مسئلے میں ہم آپ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے خواہ وه کونٹینٹ، اشتہارات یا کسی متنازہ تصویر کے بارے کیوں نہ ہو. ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کو درپیش مسئلے کو فوری حل کیا جائے گا۔ نیچے دیے گئے ای میل پر ہم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
کسی بھی شکایت کی صورت میں ہمیں ای میل کریں
truthsocialpakistan@gmail.com