تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا سی این این سے صحافی نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے فارغ کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این سے صحافی نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے فارغ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ نتاشا برٹرینڈ نےامریکی صدر کےایران میں اہم جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کےبیان کی نفی کی تھی،نتاشا نے انٹیلی جنس رپورٹس کو دنیا کےسامنے رکھاجس میں کہا گیا امریکی حملے کے بعد ایران کےجوہری مقامات کوخاص نقصان نہیں پہنچا۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے صدر ٹرمپ کودوٹوک جواب دیتے ہوئے نتاشا برٹرینڈ کو نوکری سے برخاست کرنےسےصاف انکار کردیا،کہا100فیصد نتاشا برٹرینڈ اور ان کے ٹیم کے پیچھے کھڑے ہیں۔
بشکریہ

سمیرا خان
سمیرا خان
سمیرا بول نیوز پاکستان پر لکھاری ہیں۔ سمیرا گزشتہ 2 سالوں سے بول نیوز پر کام کر رہی ہیں اور سیلف ڈویلپمنٹ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا کا مطالعہ کر رہی ہیں۔ بول نیوز دنیا کا سب سے بڑا نیوز چینل ہے۔ سمیرا سوشل میڈیا بہت کم استعمال کرتی ہیں، اس لیے آپ ان کو صرف ٹوٹر پر ہی دیکھ سکتے ہیں۔