تازہ ترین

حکومت نے 2025 کے لیے تمام سرکاری تعطیلات کی فہرست جاری کر دی

چھٹیوں کے شوقین افراد کے خوش خبری ہے، کابینہ ڈویژن نے سال 2025 کے دوران ملک بھر میں منائی جانے والی تمام اختیاری اور سرکاری تعطیلات کی مکمل فہرست جاری کر دی ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ بھی ہے کہ 2025 میں محرم کی چھٹیاں ہفتہ اور اتوار کو آ رہی ہیں۔

سرکاری تعطیلات نوٹیفکیشن کے مطابق، 2025 میں 11 مواقع پر عام تعطیل ہوگی، 5 فروری کو یوم کشمیر منانے کا پہلا دن ہوگا۔ مزید تفصیلات کے لئے آپ نیچے دیے گئی لسٹ کو چیک کر سکتے ہیں۔

The Cabinet Division has issued the complete list of all the public and optional holidays that will be observed throughout the country during the year 2025.