کاروبار

spot_img

تازہ ترین اپ ڈیٹس

سعودیہ اور امریکا سمیت کئی ممالک سے 200 سے زائد پاکستانی بے دخل

امیگریشن ذرائع کے مطابق امریکا، چین، ترکی، سعودیہ، زمبابوے...

نیویارک میں رات 12 بجتے ہی ٹک ٹاک ایپ مکمل بند کردی گئی

غیرملکی میڈیا کےمطابق امریکا میں ٹک ٹاک کوایپ اسٹورز...

سولر سسٹم کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔ پاکستان میں اس وقت 5 سے 15 کلو واٹ تک کے سولر پینل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 5 کلو واٹ کے سولر سسٹم...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

انٹرنیشنل مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستانیوں کو ریلیف ملنے کا امکان ہےرواں مہینے 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 12 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ اگر حکومت کی جانب سے لیوی عائد نہ کی گئی تو عوام کو ریلیف...

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 19.50 سے کم ہوکر 17.50 فیصد ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200 بیسز پوائنٹس کی...

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ آئل 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔ اوپیک کی 2025 میں آئل کی طلب میں کمی کی پیشگوئی کے باعث برینٹ آئل دسمبر 2021 کی کم...

موبائل فون صارفین سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران کتنا ایڈوانس ٹیکس لیا گیا؟

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ایڈوانس ٹیکس کی مد میں حاصل ہونے والی رقم کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ قومی اسمبلی اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں وزارت خزانہ نے موبائل فون...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 5 ڈالر فی بیرل کی کمی آئی ہے، ایکسچینج ریٹ کے حتمی حساب کتاب اور موجودہ ٹیکس کی شرح کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 10...