قومی خبریں

spot_img

تازہ ترین اپ ڈیٹس

حکومت نے 2025 کے لیے تمام سرکاری تعطیلات کی فہرست جاری کر دی

چھٹیوں کے شوقین افراد کے خوش خبری ہے، کابینہ ڈویژن نے سال 2025 کے دوران ملک بھر میں منائی جانے والی تمام اختیاری اور سرکاری تعطیلات کی مکمل فہرست جاری کر دی ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ بھی ہے کہ 2025 میں محرم کی چھٹیاں ہفتہ اور اتوار...

وزیراعلی پنجاب کا 3200 نون لیگ کو سپورٹ کرنے والے صحافیوں کو پلاٹ دینے کا فیصلہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ملاقات ہوئی ہے، اس ملاقات کے دوران وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےنون لیگ کو سپورٹ کرنے والے صحافیوں کو پلاٹ دینے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ نے وزارت اطلاعات کو جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو کے لیے...

بلاول بھٹو کی شہبازشریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ملاقات میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد سے متعلق بل فوری پارلیمان میں پیش کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد کا بل آئندہ چند دنوں میں ایوان...

پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمیشن میں شمولیت کا فیصلہ، عمران خان کی منظوری درکار

تحریک انصاف نے ججز تقرری کے لیے متوقع جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننےکا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں اس کمیشن کے لیے پارلیمنٹ سے 2 اراکین کی نامزدگی پر اتفاق کرتے ہوئے اسے عمران خان کی منظوری سے مشروط کیا ہے۔ میڈیا...

آئینی ترمیم کیخلاف سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور پارلیمنٹیرینز پر دباؤ کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سینئر سیاستدان افرسیاب خٹک نے درخواست دائر کی ہے جس میں...

جسٹس منصور علی شاہ کی فل بینچ میں بیٹھنے سے انکار کی وجہ سامنے آ گئی

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا فل کورٹ اجلاس ہونے تک خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر ایک بار پھر خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکار...